تلنگانہ میں روزانہ کورونا وائرس اور اومیکرون کے کیسوں میں ہورہا ہے اضافہ
حیدرآباد 1 جنوری ( ناز میڈیا )تلنگانہ میں کورونا کی نئے ویرینٹ اومیکرون اور کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست میں اومیکرون کے مزید 12 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سے ریاست میں اب تک رجسٹرڈ Omicron مختلف کیسوں کی کل تعداد 79ہوگئی ہے۔ ریاستی محکمہ صحت نے اس سلسلے میں ایک بلیٹن جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 317 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے