تلنگانہ کے وزیراعلی کے کیمپ آفس کا محاصرہ کرنے سرکاری اساتذہ کی کوشش

تلنگانہ کے وزیراعلی کے کیمپ آفس کا محاصرہ کرنے سرکاری اساتذہ کی کوشش


حیدرآباد12جنوری( ناز میڈیا اردو )سرکاری ملازمین کے تبادلوں کے موقع پر سرکاری ملازم ٹیچر شوہر اور بیوی کی ایک ہی مقام پر تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکاری اساتذہ نے حیدرآبادمیں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے کیمپ آفس پرگتی بھون کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر چوکس پولیس نے ان کو حراست میں لے لیا۔ یہ احتجاجی اپنے مطالبہ کی حمایت میں پلے کارڈس اٹھائے رکھے تھے۔

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے