انتقال پر ملال

                    انتقال پر ملال



بیدر ۔13 جنوری ۔( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ پڑھی جاۓ گی جناب محمد یعقوب على المعروف محمد بابومیاں سودا گر ساکن بگدل کا بعد نماز مغرب بعمر 80 سال انتقال پر ملال ہوا۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 13 جنوری آج بروز جمعرات  بیدر میں 11 بجے جامع مسجد میں ادا کی جاۓ گی اور بعد نماز ظہر جامع مسجد بگدل میں بھی نماز جنازہ ادا کی جاۓ گی اور تدفین احاطہ قبرستان درگاه حضرت مردان غیب بگدل میں عمل میں آۓ گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 دختران اور فرزند محمد طاہر سوداگر مالک مکان موبائل بید رشامل ہیں ۔ دعائے مغفرت کی گذارش کی گئی ہے ۔

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے