شادی خانہ آبادی

                        شادی خانہ آبادی


بھینسہ9جنوری ( ناز میڈیا اردو )متحدہ ضلع عادل آباد مشہور ومعرف گولڈ تاجر (رانیہ گولڈ) کے مالک محمد مجاہد الدین المعرف راشد کی دختر کا نکاح شیخ عمران ولد شیخ حیدرملائیکہ جیولرس نرمل سے نکاح برو زجمعہ بعد نماز عصر مسجد عثمان میں انجام پایا۔خطبہ نکاح مفتی عبدالغنی قاسمی نے پڑھائی بعدا زاں مدینہ فنکشن ہال میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔اس تقریب میں سیاسی،مذہبی،سماجی قائدین کے علاوہ وکلاء ڈاکٹر س،صحافی اساتذہ مختلف محکمہ جات کے عہدیداران اور دوست احباب ورشتہ داران کی کثیرتعداد شریک تھی۔جن میں قابل ذکر رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی،محمدجابراحمد نائب صدرنشین بلدیہ بھینسہ،پوار راماراؤ پٹیل ضلع کانگریس صدر،جی مرلی گوڑ سینئر قائد ٹی آریس،سیدآصف نائب صدرنشین اے ایم سی بھینسہ،فیض اللہ خان فلورلیڈر مجلس بلدیہ،امتیا زالحق ایڈوکیٹ،محمد عامر،عبدالماجد،ڈاکٹر دامودھر ریڈی،ڈاکٹر کاشی ناتھ،ڈاکٹر انیل کمار جادو،ڈاکٹر سریندر،ڈاکٹروجئے آنند،ڈاکٹر متین اللہ،ڈاکٹر ناگیش،ڈاکٹر وٹھل،ڈاکٹر متیم ریڈی،ڈاکٹر مہیپال،ڈاکٹر نرسنگ راؤ،جئے شبھاش ایم ای او،فارو ق احمدصدیقی ٹاؤن صدرٹی آریس،سرکل انسپکٹر رولر چندر شیکھر،سب انسپکٹر سریکانت،سب انسپکٹر شیوا،درشن سرینواس،توحید الدین رفو کونسلر نرمل،کلیم ٹی آریس قائد نرمل،ریاض احمد کارپوریٹر نظام آباد،ڈاکٹر مرز اعتیق احمد بیگ،تبریز خان،ابود،سید نعیم انجینئر،نثار احمد،شفیع اللہ خان بابا پریس کلب صدر مدہول،بالاجی سوتروے،پوشٹی،راہول دگڑے،رمناراؤ پی آرٹی یو ضلع صدر،سعید احمد ایڈوکیٹ،دیوداس ہسڑے صدر باراسوسی ایشن کے علاوہ دیگر قائدین اور ذمہ داران کی کثیرتعداد موجودتھی،۔جبکہ استقبال کرنے والوں میں محمد یوسف الدین،محمد سیف الدین ارشد،محمد کلیم الدین خالد نمائندہ منصف،نواب محمد منیر الدین قریشی،معظم علی خان،مسعود پٹیل،مرزاادریس بیگ نمائندہ کونسلر،شیخ فیروز،فیروزخان شہیران،محمد ارفع مظہر الدین،محمد مصباح الدین مسرور،محمد مدثرالدین راہد،محمد معید الدینفرقان،محمدکیف الدین ریان،محمد کشف الدین رہان،جاوید علی خان پٹیل،محمد مظہر الدین،محمد اظہر الدین،محمد معین الدین،محمد نصیر الدین،محمد شفیع،عبدالجبار کے علاوہ دیگرشامل تھے۔

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے