اوراد تعلقہ میں بھےم آرمی کے عہدیداران نامزد ، احتجاج کے ذریعہ انصاف حاصل کرنے کاعزم

اوراد تعلقہ میں بھےم آرمی کے عہدیداران نامزد ، احتجاج کے ذریعہ انصاف حاصل کرنے کاعزم


بیدر۔ 23جنوری ( ناز میڈیا اردو ) سنت پور کے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر بھون میں بےدر بھےم آرمی ایکتا مشن کے بیدر ضلع صدر امبریش کدرے کے حکمنامہ کے مطابق اوراد بی تعلقہ کے صدر گوتم میترے کی قیادت میں بھےم آرمی تعلقہ عہدیداران کی نامزدگی عمل میں آئی۔ سورےہ کانت کامبلے (تعلقہ نائب صدر )، دلیپ سونے (جنرل سکریڑی) بنائے گئے ہیں۔ دیگر کئی افراد بھےم آرمی میں شامل ہوئے ہیں۔ دلیپ سونے نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ان دِنوں ظلم وبربریت اور ناانصافی میںاضافہ ہواہے۔ جس کے خلاف احتجاج ضروری ہے۔ احتجاج کرتے ہوئے انصاف کے حصول کو آسان بنایاجاسکتاہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی سنےل میترے رہے جبکہ دیگر مہمانوں میںتکارام حسن موکھی ، شےوکانت، ستیش ، ڈاکٹر بی آرامبیڈکر ٹرسٹ صدر ، سریش ، بھگونت ، اور دیگر نوجوان موجودتھے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910









ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے