ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم

 ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم



الریاض5 جنوری ( ناز میڈیا )سعودی عرب کے حکام نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق اب ایک عمرے کے بعد 10 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے حکام کے مطابق 10روز سے کم وقفے پر عمرے کا اجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا۔

سعودی عرب کے حکام نے یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔ خیال رہے ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز دنیا بھر میں ایک بارپھر انتہائی تیزی سے بڑھنا شروع ہوگیا ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے