اترپردیش میں کرفیو کے اوقات میں اسکولس کوتعطیلات ۔ نائٹ اضافہ

اترپردیش میں کرفیو کے اوقات میں اسکولس کوتعطیلات ۔ نائٹ اضافہ


نئی دہلی5 جنوری( ناز میڈیا )ریاست اترپردیش میں کورونا کے کیسس کودیکھتے ہوئے احتیاطی اقدامات کے طورپر10ویں جماعت تک کے تمام سرکاری اورخانگی اسکولس کو 14 جنوری تک تعطیلات دے دی گئی ہیں۔ چیف منسٹریوگی آدتیہ ناتھ نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ 6 جنوری سے نائٹ کرفیو کے اوقات میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے اب کرفیو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا اس وقت کرفیو کے اوقات رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک تھے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے