اہتمام ِولیمہ مسنونہ
بیدر 11فروری ( ناز میڈیا اردو ) محمد عبدالاظہر کا ولیمہ مسنونہ 9فروری کو بیدر کے ممتاز فنکشن ہال نورخاں تعلیم بیدر میں رکھاگیاتھا۔ تفصےلات کے بموجب جناب عبدالوہاب زمیندار کے فرزند محمد عبدالاظہر ، مینجر نیوپرائمر ربرانڈسٹری کولار بیدر کا ولیمہ مسنونہ چہارشنبہ 9فروری کو بعد مغرب ممتاز فنکشن ہال میں رکھاگیا۔ جس میں زندگی کے مختلف میدانوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور طعامِ ولیمہ سے استفادہ کرتے ہوئے دلہا اور دلہن کومبارکباد اور دعاو ¿ں سے نوازا۔ جناب عبدالصمد ، عبدالغفور ، محمدشفیع ، محمد شکیل ، محمد لطیف ، محمد زبیر ، محمد امتیاز، محمدشعیب ، محمدشارق، محمدشاداب اور محمد انس نے تقریب ِ ضیافت میں مہمانوں کااستقبال کیا ۔ واضح رہے کہ جناب محمد حسیب علی ہوچکنلی تعلقہ وضلع بیدر کی دخترنےک اختر سے عبدالاظہر کانکاح انجام پایاہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے