کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ڈپٹی کمشنر بیدر کی تہنیت

   کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ڈپٹی کمشنر بیدر کی تہنیت


بیدر 19 فروری ( ناز میڈیا اردو ) کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے بیدر کے نئے ڈپٹی کمشنر مسٹر گووندریڈی کی شال پو شی کر تے ہو ئے انہیں پھولوں کا گلدستہ دیتے ہو ئے انکا خیر مقدم کر تے ہو ئے انہیں تہنیت پیش کی۔ اس مو قع پر کرناٹک یونین اف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر اشوک کمار کرنجی نے ڈپٹی کمشنر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ” پترکا بھون“ کا کام 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے باقی کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔



اس پر ڈپٹی کمشنر مسٹر گووندریڈی نے حا می بھر تے ہو ئے کہا کہ متعلقہ محکمہ تعمیرات عامہ کے افسران اور گتیدار سے بات کر کے پتریکا بھون کو جلد سے جلد مکمل کرا نے کی کو شیش کرینگے۔ اسوسی ایشن کی جانب سے ایک اور بات کی جانب توجہ دلا تے ہو ئے کہا کہ ضلع میں جعلی صحافیوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اطہار کر تے ہو ئے بتا یا کہ اس جا نب ضلع انتظا میہ کی جانب سے کاروائی کی جا ئے۔ اس پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اگر آپ کے پاس صحافیوں کی فہرست موجود ہو تو وہ بھجئے اسی کی بناءپر صحافیوں کو بلا یا جا ئیگا۔اس مو قع پر ڈپٹی کمشنر کو بتا یا گیا کہچند لوگ پریس کا غلط استعمال کر تے ہو ئے اپنے اپنے گاڑیوں پر پریس کا بورڈ لگا رہے ہیں جبکہ حقیقت میں وہ صحافی ہی نہیں ہیں۔ ایسے کئی گاڑیاں شہر میں گھوم رہی ہیں۔ ان گاڑیوں کی تحقیقات کر تے ہو ئے ان گاڑیوں کا ضبط کیا جا ئے اور انکے خلاف سخت قا نو نی کا روا ئی کی جا ئے۔اس موقع پر ضلع کے سینئر صحافی عبدالعلی ، دیپک مناللی ، کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدراشوک کمار کرنجی ، ایسوسی ایشن کے ضلع نائب صدر ڈی کے گنپتی، شیوکمار سوامی جنرل سکریٹری ، پرتھوی راج ، سری کانت برادر ، ایم پی مداڑے، ایگزیکٹو ممبر محمد علیم الدین بندہ نوازی ، محمد حاجی پاشا ، گوپی چند تندلے مو جود تھے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے