بیدرشمال آمبلی حلقہ کے مقاول ( لیس ) امیدوار کے نام کا اعلان نہیں بنڈ پا قاسم پور

بیدرشمال آمبلی حلقہ کے مقاول ( لیس ) امیدوار کے نام کا اعلان نہیں بنڈ پا قاسم پور


بیدر 25 فروری ۔ بیدر تعاقہ کے موضع قاسم پور میں جنتا دل  ( یس ) ریاست کور کمیٹی کے صدر اور بیدر جنوب اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی بنڈیا قاسم پور کی رہائش گاہ میں ضلع جنتا دل  ( یس ) لیڈرس کی میٹنگ میں ضلع میں جتنا دل ( یس ) کو مضبوط بنانے اور بیدر شمال اسمبلی علقہ کے امیدوار کے نام کا اعلان اور ضلع صدر کی نامزدگی سے متعلق ، ساتھ ہی مختلف یونٹس کے انتخابات کے سبب بنڈیا قاسم پور نے  بتایا بیدر شمال  جنتادل ( یس  ) امیدوار کا اب تک اعلان نہیں کیا گیا ۔ آنے والے 2013 ء کے اسمبلی انتخابات میں جنتا دل  ( یس ) سے 125 حلقوں میں کامیابی حاصل کر کے کمارسوامی کواگا چیف منسٹر بنا نے ضلع میں اب سے ہی تمام تعلقہ جات اور سرکل میں پارٹی کو مستکیم  بنائیں ۔ رمیش پانل سولپور ہی صدرضلع جنتادل ( یس ) برقرار ہائے  پارٹی لیڈرس سے اپیل کی گئی ہے ۔ انتخابات کے دوران ضلع صدر تبدیل کیا گیا تو پارٹی کو مضبوط بنانے میں رکاوٹ آۓ گی ۔ میٹنگ میں پارٹی لیڈرس شیو پتر مانگے ، رمیش پائل سولپور ، اشوک پاٹل سنگوڑ گی ، سومناتھ ٹینی رنجہول ، سید امجد میاں ، ایم ڈی اسدالدین عابدیلی ہنگیا پدری شیوراج کمکی اور دوسرے شریک رہے ۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے