عرس شریف حضرت سید شاہ بر ہان الدین خلیل اللہ حسینی بت شکن نعمت اللہ کر مائی چوکھنڈی شریف بیدر

عرس شریف حضرت سید شاہ بر ہان الدین خلیل اللہ حسینی بت شکن نعمت اللہ کر مائی چوکھنڈی شریف بیدر


  بیدر 28 فروری ( ناز میڈیا اردو )درگاہ حضرت سید شاہ بر ہان الدین خلیل اللہ حسینی بت شکن نعمت اللہ کر مائی چوکھنڈی شریف بیدر کا 583 واں عرس شریف 26 فروری 24 رجب المرجب حسب عمل درآمد اس سال بھی منایا گیا قبل اے عزیز بعد نماز ظہر جلسہ فیضان عظمت اے اولیاء اللہ درگاہ چوکنڈی میں منعقد ہوا جس کو مجاہد اے ملت مولانا محمد منہاج قادری صاحب حیدرآبادی کا خصوصی خطاب ہوا بعد نماز عصر صندل شریف حضرت کی دہلیز منیار تعلیم سے نکل کر حضرت کرمانی ( چوکھنڈی) موضع اشٹور پہونچا بعد نماز مغرب صندل مالی فاتحہ خونی تقسیم تبرک ادایگی عمل میں آئیں حضرت مولانا سید شاہ اولیاء حسینی کرمانی نعمت اللہ المعروف طاہر باشاہ قبلہ سجادہ نشین وہ متولی درگاہ چوکھنڈی شریف و دہلیز صندل مالی انجام دی اس موقع پر سید وقار اللہ قادری بھنوی سجادہ نشین و مولانا سید شاہ لیاقت حسین رضوی سجادہ نشین و متولی آستانہ رضویہ مغل پورہ حیدرآباد مولانا شاہ محمد محامد علی منہاج رضوی چشتی شطاری خلیفہ مجاز سراج المشایخ ذیشان جیولرز ،غلام مقصود صدر منیار تعلیم ،محمد معراج کے علاوہ افرادا خاندان عزیز و اقارب اور عقیدت مندان موجود تھے سید محب اللہ حسینی کرمانی عرف زید پاشاہ جانشین دمتولی سجادہ نشین صاحب قبلہ نے تمام ظاہرین کا شکریہ ادا کیا 

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے