دسویں پاس لڑکوں کے لیے روزگار حاصل کرنے کا زریں موقع: ایم۔ آر ۔ ایف

دسویں پاس لڑکوں کے لیے روزگار حاصل کرنے کا زریں موقع: ایم۔ آر ۔ ایف


بیدر۔ 17 فروری( ناز میڈیا اردو ) ڈاکٹر مقصود چندا صدر مائناریٹی ریفارم فورم( ایم آر ایف )کی اطلاع کے بموجب ریلائنس JIO مارٹ بیدر میں 40 لڑکوں کے لیے ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔ ملازمت کے حصول کے لیے تعلیمی قابلیت کم از کم دسویں پی یو سی گریجویشن پاس طلباءکے لیے کامرس سروس آفیسر پوسٹ کے لیے درخواست مطلوب ہے۔سروس کے لیے موٹر سائکل اور ڈراونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔ٹرینگ کے بعد 15,000 سے 20,000 روپیے تک ابتدائی تنخواہ ہوگی۔ خواہش مند امید وار مزید تفصیلات کے لیے سہیل زیراکس 9986724932 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے