انتقال پر ملال
بیدر 21 فروری ( ناز میڈیا اردو ) سید نیاز احمد ہاشمی صاحب سماجی کارکن ہاکی کے مشہور کھلاڑی عمر 62 سال ساکن چدری روڈ بیدر کا کل دیر رات انتقال ہوا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 20 فروری بروز اتوار بعد نماز ظہر کالی مسجد (موتی مسجد) میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان درگاہ حضرت خواجہ ابوالفیض بیدر میں عمل میں آئی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزند اور 1 دختر شامل ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے – ( آمین) اس بات کی اطلاع مرحوم کے فرزند رپورٹر سید مجیب احمد نے دی ھے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے