رام پور سیٹ کا نتیجہ 2022 : اعظم خان نے تاریخ رقم کی ، جیل میں رہتے ہوئے بھی 55 ہزار ووٹوں سے
یوپی،10 مارچ ( ناز میڈیا اردو ) اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں رام پور شہر سیٹ پر ایس پی ایم پی اعظم خان کا جلوہ برقرار رہا- سیتاپور جیل میں سالاخوں کے پچھے قید رہے کر بھی اعظم خان نے اسمبلی انتخابات میں 55 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے جیت کر تاریخ رقم کی۔ وہ رام پور سے دسویں بار ایم ایل اے منتخب ہوئے ہیں۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے