قومی پلس پولیو پروگرام کا زہرہ نسیم نے افتتاح کیا
بیدر 2 مارچ ( ناز میڈیا اردو ) پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے پلس پولیو ڈراپس دے کر پولیو سے پاک بھارت بنانے میں مددگر یں ۔ یہ بات چیف ایگزیکٹیو آفیسر ضلع پنچایت بیدر محترمہ زہرہ نسیم نے کہی ۔ 27 فروری کو چوبارہ قدیم شہر بیدر میں منعقد قومی پلس پولیو پروگرام کا افتتاح کرنے کے بعد مخاطب کر رہی تھیں ۔ تعلقہ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سنگاریڈی نے پروگرام کی صدارت کی ۔ 100 بیڈس اسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سہیل حسین نے پروگرام کی کارروائی چلائی پلس پولیو کے نوڈلآ افسر ڈاکٹر رمیش اور دوسرے ڈاکٹرس شریک رہے ۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے