تلنگانہ میں آج اور پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد 20 مارچ ( ناز میڈیا اردو )تلنگانہ میں آج اتوار اور پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ جمعہ کی سہ پہر حیدرآباد سمیت ریاست کے کئی مقامات پربارش ہوئی ۔ اورموسم ابرآلود اورسرد ہوچکا ہے۔رنگاریڈی، وقارآباد،جگتیال ،سرسلہ ، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی، محبوب نگر، ناگرکرنول، ونپرتی اور جوگولمبا گدوال اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے