حضرت مولانا پیر صلاح الدین سیفی صاحب کی بیدر آمد

 حضرت مولانا پیر صلاح الدین سیفی صاحب کی بیدر آمد



بیدر 14 مارچ ( ناز میڈیا اردو ) مشہور ومعروف عالم دین مولانا پیر صلاح الدین سیفی صاحب نقشبندی خلیفہ قطب عالم حضرت مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی کی 14 مارچ بروز پیر بیدر آمد کے موقع پر دو اجلاس منعقد کیے جا رہے ہیں پہلا اجلاس برائے خواتین 14 مارچ بروز پیر دوپہر تین بجے یا عصر بمقام الامین گرلز کالج بیدر رکھا گیا ہے اور دوسرا اجلاس بعد نماز عشاء جامع مسجد بیدر میں رکھا گیا ہے محمد نذیر احمد شکیل حسامی نے دونوں پروگراموں میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے