ترقی پانے والے میدک پولیس ملازمین کوضلع ایس پی کی مبارکباد
میدک،13۔مارچ ( ناز میڈیا اردو )۔ضلع میدک میں خدمات انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو ترقی دیتے ہوئے ہیڈ کانسٹبل بنایا گیا۔ چنانچہ ضلع ایس پی میدک روہنی پریہ درشنی نے ترقی پانے والے ملازمین پولیس کو بیاچ لگاتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ فرض شناسی کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیں۔ تفصیلات کے مطابق مسرزکے ملیشم کلچرم، بی راجیارورل پولیس اسٹیشن، اے ستیا میدک ٹاون، پی دھرمیامنوہرآباد،جی ستیامیدک ٹاون،اے سرینواس میدک ٹاون، جی راملو، کنکیا نظام پیٹ، سدی راملو توپران، بی سرینواس سی آئی ڈی برانچ، ایس شیشاگیری راؤ ریلوے برانچ، رویندرریلوےبرانچ، نرسملوریلوے برانچ کو ترقی دی گئی۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے