یوکرین جنگ زدہ ملک سے بیدر واپس آنے والے طلبہ کو تہنیت پیش کی گئی

یوکرین جنگ زدہ ملک سے بیدر واپس آنے والے طلبہ کو تہنیت پیش کی گئی



بیدر11 مارچ ( ناز میڈیا اردو ) جنگ زدہ ملک یوکرین سے بیدر واپس آنے والے چارطلبہ ششا تک ، دو یک ، ویشنوی اور امیت کو ڈپٹی کمشنر  آفس میں تہنیت پیش کی گئی ان چاروں طلبہ کو افراد خاندان کے ساتھ مدعوں کیا گیا تھا اور ان سے یوکرین کے حالات کے بارے میں معلومات لی گئی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مسٹر گونڈ ریڈی ، سپریڈنٹ آف پولیس بستر  کشور بابو ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ضلع پنچایت بیدر محترمہ زہرہ نسیم اور دیگر موجود تھے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے