معمولی اعلان کر کے بیدر کی عوام کے آنسو پونچھنے کی کوشش کی گی ھے۔ رحیم خان

معمولی اعلان کر کے بیدر کی عوام کے آنسو پونچھنے کی کوشش کی گی ھے۔ رحیم خان


 بیدر 6 مارچ (ناز میڈیا اردو ) بیدر رکن اسمبلی رحیم خان نے کہا کہ ریاستی بی جے پی حکومت کی طرف سے پیش کردہ اس سال کے بجٹ سے کوئی امید نہیں ہے ۔ ریاست کی ترقی کو تیز کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔ عام عوام پریشان ہے کہ ہاتھ میں کوئی امدادنہیں ہے ۔سوتیلی ماں کے طور پر بیدر کے ساتھ سلوک کیا گیا ہے ۔ ایگریکلچر کالج ایک خواب ہی رہ گیا ہے ۔ عوام کی معیشت کی بہتری کے لیے کسی قابل ذکر منصوبہ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔ کچھ نے معمولی اعلان کر کے لوگوں کے آنسو پونچھنے کا کام کیا گیا ھے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے