چدری روڈ پر واقع کے ای بی سبھابھون میں شاندار افطار
بیدر 23 اپریل ۔بیدر ( ناز میڈیا اردو )کے ای بی مسلم ویلفیر اسوی ایشن بیدر کی جانب سے 22 اپر پل جمعہ کو چدری روڈ پر واقع کے ای بی محکمہ کے سبھابھون میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ انتہائی صاف ے طریقے سے مسلم ویلفیر اسوسی ایشن کے ای بی بیدر نے اس افطار پارٹی کو رکھا تھا جس میں برادران اسلام کے علاوہ برادران وطن بھی شامل تھے ۔جناب محمد جاوید علی کے بموجب آج کے افطار میں کاشی ناتھ بیلدارڈے رفیق احمد گادگی بیدر رکن اسمبلی جناب محمد رحیم خان سوریہ کانت اکاؤنٹ آفیسر ، ہاشم علی اسسٹنٹ انجینئر جناب الحاج محمد نثار احمد نائب صدرعیدگاہ بیدر اور اردوصحافی حضرات موجود تھے جناب محمد جاوید علی ، جناب محمد عقیل پاشاہ ، جناب محمد سلطان ، جناب محمد رحیم ، جناب محمد اکبروغیرہ نے انتظامات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ ان تمام کے حسن انتظام کی شرکاء نے تعریف کی ۔ بعد نماز مغرب طعام کا بہتر انتظام رکھا گیا تھا ۔ جناب شد جاوید علی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔
0 تبصرے