الحاج محمد ظہیر احمد کا انتقال پر ملال INTEQAL NEWS

            الحاج محمد ظہیر احمد کا انتقال پر ملال 


بیدر۔ 16 اپریل ( ناز میڈیا اردو ) الحاج محمد ظہیراحمد ولد محمد عبدالحمید صاحب مرحوم(موظف DDPIدفتر) ساکن نورخان تعلیم ، روبرو ممتاز فنکشن ہال بیدر آج (86سال کی عمر میں) انتقال فرما گئے۔ ان کی نماز جنازہ بعدنماز تراویح جامع مسجد بیدر میں اداکی گئی اور تدفین حیدرآباد روڈ، عقب درگاہ حضرت خواجہ ابوالفیض ؒبیدر میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں 4لڑکے اور 2لڑکیاں شامل ہیں۔ فرزندان محمد اعجاز احمد، محمد امجد احمد ، محمد ارشاد احمد اور محمد الطاف احمد نے دعائے مغفرت کی گذارش کی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے