مانسون 23-2022 کی تیاری کا اجلاس عمل میں آیا ۔ڈپٹی کمشنر گوند ریڈی


مانسون 23-2022 کی تیاری کا اجلاس عمل میں آیا ۔
ڈپٹی کمشنر گوند ریڈی


بیدر 21 مئی ( ناز میڈیا اردو ) بیدر ڈپٹی  کمشنر مسٹر گووندریڈی نے کہا کہ محکمہ زراعت کے افسران کا 23-2022 کے مانسون سیزن میں کھا داور بوائی اور دیگر فصلوں سے متعلق کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں ۔انہوں نے بدھ کے روز ڈ پٹی کمشنر کے دفتر میں مانسون کی تیاری کے اجلاس کی صدارت کی ۔اگلے چند دنوں میں بارش شروع ہوگئی ، اس لیے بیدرضلع کے کسانوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔اس لیے میں نے افسران کی میٹنگ بلائی گئی ہے ، جس میں زراعت کے افسران تحصیلدار اور تعلقہ کے افسران شامل تھے ۔انہوں کہا ضلع کے تعلقہ سطح پر ٹاسک فورس کمیٹی بنائیں اور متعلقہ تعلقہ کے کسان انجمنوں سے ملاقات کر میں ۔ ہمارے ہاں ڈی اے پی کھاد کی پرائیویٹ فروخت کرنے والوں کے نام موبائل نمبر اور سیلز رجسٹر کی چھان بین کی جانی چاہیے ۔ 1 جون تک کتنی ڈی اے پی اور دیگر کھادوں کی ضرورت ہے اس کا تخمینہ رکھنا چاہیے ۔ چونکہ بیدر باڈ ضلع ہے اس لیے 17 اطراف میں چوکیاں قائم کی جائیں اور چیکنگ کی جاۓ۔23-2022 کیلئے کسانوں کی مہم میں مختلف محکموں کے تال میل کے ساتھ زراعت کیلئے سرکاری اسکیموں کی معلومات فراہم کی جانی چاہئے ضلع پنچایت کی چیف ایگزیکٹو آفیسر زہرہ نسیم ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ ، ڈیکا کشور بابو ۔ ، محکمہ زراعت کے جوائنٹ ڈائر یکٹر ضلع کے تمام تعلقہ کی تحصیلیں تعلقہ پنچایت کے ایگزیکٹو افسران ۔اسٹنٹ ڈائر یکٹر محکمہ زراعت اور دیگر موجود تھے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے