مکہ مکرمہ 28 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

    مکہ مکرمہ 28 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا 


ریاض 27مئی ( ناز میڈیا اردو )مکہ مکرمہ میں 28مئی کو ہندوستانی وقت کے مطابق سہ پہر 2.48بجے کے آس پاس سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا جبکہ مکہ میں مقامی وقت دوپہر 12.18 بجے ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق 28مئی کو اس وقت قبلہ کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے