مختلف مقامات پر اچانک دھاوۓ 4 بچہ مزدوروں کا تحفظ کیا گیا
بیدر 13مئی ( ناز میڈیا اردو ) محکمہ صحت پولیس اور چائلڈ لیبر پلاننگ کی جانب سے شہر کی مختلف ہوٹلوں دوکانات اور گیراجوں کاروں کورنگے کے گیارجیس پر دھاوا کر کے چار بچوں کو بچہ مزدوری کرنے سے بچالیا گیا ۔ محکمہ لیبر کی جا نب سے بتایا گیا کہ بچہ مزدوری کروانا قانونی جرم ہے اور18 سال سے کم عمر کے بچوں سے مزدوری کا کام نہیں لیا جا سکتا ۔ جن چار بچوں کو بچہ مزدوری سے نکالا گیا ان کی دوبارہ باز آبادکاری کیلئے گھروں کو روانہ کر دیا گیا
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے