اوراد میں سپٹ سنٹر کیلئے منظوری دی گئی ۔ وزیر پر بھوں چوہان

اوراد میں سپٹ سنٹر کیلئے منظوری دی گئی ۔ وزیر پر بھوں چوہان


بیدر  13 مئی ( ناز میڈیا اردو ) وزیر پر بھو چوہان افزائش مویشیان نے کہا کہ کابینہ نے اوراداسمبلی حلقہ کے بلور ( جے ) گاؤں میں 90 کروڑ کی لاگت سے ایک سپیٹ سینٹر کے قیام کو منظوری دی ہے ۔ مرکزی حکومت نے سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پیٹروکیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ( سپیٹ ) کو کھولنے میں سہولت فراہم کی ، مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے ساتھ شراکت میں 50:50 کے تناسب سے قائم کیا جاۓ گا ۔ ، پر بھو چوان نیوز یر اعظم نریندرمودی ، وزیر اعلی بسواراج بومئ ، وزیر صنعت مرگیش نیرانی اور مرکزی وزیر بھگونت کھوبا کا شکر یہ ادا کیا۔انہوں نے کہاسپیٹ 2009 سے مسلسل کوششوں کے ساتھ اوراد تعلقہ میں آیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیپٹ سینٹر کے ذریعے کرناٹک کے اضلاع جیسے کہ بیدر ، کلبرگی ، یادگیر ، را پچور ، کوپل ، بیلاری اور وجئے نگر اضلاع کی فلاح و بہبود سے 2000 سے زیادہ درخواست دہندگان کی تربیت میں سہولت ہوگی ۔اگلے دنوں میں سالانہ 180 ڈپلومہ کورس کروانے کا ارادہ ہے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے