میسور میں این ایف ٹی ای (بی ایس این ایل ) یونین کی سرکل کانفرنس میں محمد فہیم الدین کو تہنیت

میسور میں این ایف ٹی ای (بی ایس این ایل ) یونین کی سرکل کانفرنس میں محمد فہیم الدین کو تہنیت


بیدر 18 مئی ( ناز میڈیا اردو ) ۔ 14 ، 15 ، 16 مئی 2022 ء کومیسور میں این ایف ٹی ای BSNL یونین کی تین روزہ سرکل سطح کی چوتھی کا نفرنس کا انعقادعمل میں آیا۔کانفرنس میں نئی دہلی سے این ایف ٹی ای BSNL کے آل انڈیا صدر جناب اسلام احمد اور جنرل سکریٹری چنڈ ایشور سنگھ نے شرکت کی ۔اس موقع پر جناب محمد فہیم الدین بیدرڈسٹر کٹ سکریٹری کو یونین میں بہتر کارکردگی کی ستائش کرتے ہوۓ انہیں مومنٹو پیش کر کے ، شال پوشی و گلپوشی کر کے تہنیت کی گئی ۔ اس موقع پر کرناٹکا سرکل سکریٹری مسٹر کے بششا دری ، دوست احباب و رشتہ داروں نے جناب محمد فہیم الدین کو مبارکباد دیتے ہوۓ اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے