انجمن خادم الحجاج کا دوسرا تربیتی کیمپ مورخہ 22 مئی بروز اتوار
بیدر 21 مئی ( ناز میڈیا اردو ) سید منصور احمد قادری انجینئر معتمد انجمن خادم الحجاج ضلع بیدر نے ایک صحافتی بیان جاری کر تے ہوئے بتایا کہ عازمین حج 2022 کیلئے انجمن خادم الحجاج ضلع بیدر کی جانب سے دوسرا تربیتی کیمپ مورخہ 22 مئی بروز اتوار بمقام جامع مسجد بیدر بوقت صبح 10 بجے تا شام 5:00 بجے پایا تکمیل تر بیت رکھا گیا ہے اس کیمپ میں عازمین کو تربیت دینے ماہر حج امور حضرت مولانا محمد عبدالبشیر صاحب دامت برکاتم حیدرآباد سے تشریف لا رہے ہیں ۔ابتداء عازمین حج کوٹلی بھی کی جائیگی جس کیلئے لازمی ہیکہ تمام عازمین حج وقت مقررہ صبح ٹھیک 10:00 بجے سے قبل تشریف لائیں ۔ تمام عازمین کے Logestic Issue روانگی کی تربیت اور آئندہ کا لائیٹیل اس کیمپ میں discus ہوگا انجمن کی جانب سے تمام عازمین سے وقت مقررہ پر حاضر رہ کر معلومات حاصل کر کے اپنے حج کو آسان بنانے اور مقبول بنانے کی خواہش کی گئی ہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے