ہم اور کتنے برس تک مذہب اور ذات پات کے نام پر لڑتے رہیں : يوم تاسیس تلنگانہ کی تقریب سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا خطاب

ہم اور کتنے برس تک مذہب اور ذات پات کے نام پر لڑتے رہیں : يوم تاسیس تلنگانہ کی تقریب سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا خطاب


حیدرآباد  2 جون ( ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملک مذہبی جنونیت کے سوا دوسرا بحث نہیں ہورہی ہے ملک کو ترقی دلانے کی نئی سمت دکھانے کے ضرورت ہے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے پوچھا کہ ہم اور کتنے برس مذہب اور ذات پات کے نام پر لڑتے رہیں گے۔ نفرت کی سیاست میں پھنس کر ملک اتھل پتھل ہورہا ہے انہوں نے کہا کہ آزادی کے 75 سال بعد بھی ملک میں غربت کیوں ہے کسی نے اس سلسلہ میں سوچا ہے

حیدرآباد کے پبلک گارڈن میں تلنگانہ کی یوم تاسیس تقریب میں شرکت کرتے ہوئے چیف منسٹر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر چیف منسٹرچندرشیکھرراو نے مرکز کو ہدف تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے ابتدائی دنوں سے ہی امتیازی سلوک شروع ہو گیا تھا متحدہ آندھراپردیش ریاست کے حکمرانوں نے اپنے دور حکومت میں تلنگانہ کے ساتھ امتیازی سلوک کیا اور اب مرکزی حکومت علحدہ ریاست تلنگانہ کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے