ظہیرآباد رکن اسمبلی کے مانک راو کی پریس کانفرنس

       ظہیرآباد رکن اسمبلی کے مانک راو کی پریس کانفرنس


 ظہیرآباد 25 جون ( ناز میڈیا اردو )ظہیرآباد رکن اسمبلی کے مانک راو سید محی الدین صدر ٹاون ٹی آریس پارٹی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے


بتایا کہ حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کی نیالکل کوہیر جھرہ سنگم مگڑم پلی منڈلس مضافاتی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت قومی شاہراہ پر بی ٹی سڑکوں کیلئے ریاستی چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے 51 کڑوڑوں 86  لاکھ روپیوں کی منظوری عمل میں لائی ہے دہیی مواضعات میں بارش سے تباہ سڑکوں عوامی آمد رفت سڑکوں کو جنگی خطوط پر تعمیر کیا جائیگاء انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہمہ جہتی اقدامات انجام دئے ریاستی وزیر بلدی نظم ونسق کے ٹی آر نے ظہیرآباد بلدی حدود واڈہ س کیلئے 66 کڑوڑں روپیوں کی منظوری عمل میں لائی ہے رکن اسمبلی کے مانک راو سید محی الدین نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو ریاستی وزیر کے ٹی آر ریاستی وزیر ہریش راو سے اظہار تشکر کیا.

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے