ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 21566 نئے معاملے
نئی دہلی21 جولائی ( ناز میڈیا اردو ) گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 21566 نئے معاملے درج ہوئے ہیں صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 200.91 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں اس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں دی گئی 29,12,855 ویکسین بھی شامل ہیں وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ-19 انفیکشن کے 21566 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی کل تعداد48824185 تک پہنچ گئی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے