انتقال پر ملال

                            انتقال پر ملال

بیدر 14 جولائی ( ناز میڈیا اردو ) احتشام الحق کی اطلاع کے مطابق ہماری والدہ محترمہ اہلیہ مرحوم محمد امتیاز الحق ہنڈیکار ریلوے کا آج صبح دس بجے 14 جولائی 2022 کو انتقال ہوا مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر موتی مسجد (کالی مسجد )نزد گاندھی گنج میں ادا کی جائے گی اور تدفین اسی سے متصل احاطہ قبرستان میں ادا کی جائے گی مرحومہ احتشام الحق حق میڈیکل ،عظیم الحق یونائیٹڈ میڈیکل، وسیم الحق ندا گروپ آف اسکول کی والدہ محترمہ ہوتی  ہیں - اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے ورثہ اعزا وعزیزواقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت کے اعلیٰ سے اعلیٰ مقام میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین 

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے