لڑکی لاپتہ تلاش کی اپیل
بیدر 25 جولائی ( ناز میڈیا اردو ) بیدر ضلع کے چٹگوپہ تعلقہ کے بیمل کھیڑا گاؤں کی رہنے والی نیہا تبسم مستان شاہ فقیر نامی لڑکی 11 جولائی کو دوپہر 12.30 بجے اس وقت لاپتہ ہوگئی جب وہ بیت الخلا جانے کے لیے گھر سے نکلی تھی۔ وہ 4 فٹ 3 انچ قدرکھتی ہے۔ رنگت گندمی ہے، وہ نیلے رنگ کا ٹاپ اور کالی لیگ گنس پہنی ہوئی ہے۔ کنڑ اور ہندی بولتی ہے۔ اگر گمشدہ لڑکی کے بارے میں کوئی اطلاع ہے تو قریبی پولیس اسٹیشن یا پولیس کنٹرول روم بیدر نمبر 08482-226704، پولس انسپکٹر چٹگوپہ سرکل 9480803434، سب انسپکٹر آف پولیس بیمل کھیڑا اسٹیشن 9480803454 یا بیمل کھیڑا پولیس اسٹیشن ٹیلی فون نمبر 08482-27544پررابطہ کرنے بیمل کھیڑا پولیس اسٹیشن کے پولیس سب انسپکٹر نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے۔اس بات کی اطلاع کرناٹک نیوز نے دی ہے۔
0 تبصرے