تلاش گمشده Search lost

                       تلاش گمشده


بیدر ۔26 جولائی ( ناز میڈیا اردو )مضلع عثمان آباد مہاراشٹرا کے ایک بزرگ شخص جیلانی عثمان شیخ عمر 55 سال جن کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے ۔ کچھ دن پہلے اچا نک گھر سے نکل گئے ہیں ۔ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں ان کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے پر اس علاقہ کے تمام ریلوے اسٹیشن و بس اسٹیشن کے سی سی کیمرے دیکھنے پر معلوم ہوا ہے کہ لاتور سے حیدر آباد جانے والی ٹرین میں وہ نظر آۓ ۔ براۓ کرم جس کسی کو یہ صاحب نظر آئیں یا ملیں تو درج ذیل موبائیل نمبر 8806060164 پر ناصر شیخ کو یا 7488983412 حکیم شیخ کو اطلاع کر سکتے ہیں ۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے