ڈگری کی تعلیم کے ساتھ انٹیگریٹیڈ یو پی ایس سی کی تربیت کے خواہشمند طلباء کیلئے100فیصد اسکالر شپ
بیدر۔30اگست( ناز میڈیا اردو )گلبرگہ یونیوسٹی سے منظورکردہ شاہین ڈگری کالج بیدر میں ڈگری کے ساتھ انٹیگریٹیڈ یو پی ایس سی میں تربیت کے خواہشمند طلباء کیلئے شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے صد فیصد اسکالرشپ دی جائے گی۔ ڈگری کی تعلیم کے ساتھ انٹیگریٹیڈ UPSCکی تربیت کیلئے ماہر تجربہ کارDedicated فیکلٹیز کے ذریعے بہتر نظم و سہولیات فراہم کی جائیں گی۔لائبریری اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ طلباء سے خواہش کی جاتی ہے کہ مذکورہ بالا کورسس میں داخلہ لیں۔لڑکے اور لڑکیوں کیلئے علیحدہ علیحدہ ہاسٹل کی سہولیات ہیں۔نشستیں محدود ہیں۔فوری عجلت کریں۔اگلے دو دن تک طلباء مزیدتفصیلات کیلئے اس موبائیل نمبر 8970973758پر اوقات کار رابطہ کرسکتے ہیں۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے