وزڈم لانگ ٹرم نیٹ رپیٹر 2023 کلاسس کا آغاز
بیدر31اگست( ناز میڈیا اردو ) محمد صلاح الدین فرحان چیر مین وزڈم اکیڈیمی (نیٹ/ جے ای ای / کے۔ سیٹ) بیدر کے پریس ریلیز کے مطابق وزڈم نیٹ لانگ ٹرم رپیٹر بیاچ کے کلاسس کا آغاز 29 اگست 2022 ء سے شاندار پیمانے پر ہو چکا ہے۔ جو طلباء Medical Aspirants ہیں اور میڈیکل گورنمنٹ فری سیٹ کے خواہش مند ہیں اور کسی وجہ سے 480 سے کم نمبرات نیٹ 2022 میں حاصل ہونے والے ہیں وہ مایوس نہ ہو۔ایسے طلباء کی خواہش اور خواب کو پورا کرنے کے لیے وزڈم ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ایسے طلباء اپنے خواب(Career Plan/ Goal) کو نہ بدلیں، بلکہ خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے وزڈم نیٹ لانگ ٹرم رپیٹر بیاچ میں فوراً داخلہ(Join) لیں اور سنجیدگی اور منصوبہ بند طریقے سے محنت کر کے 2023ء کی تیاری کے لیے لگ جائیں۔ ان شاء اللہ وزڈم آپ کو ضرور ڈاکٹر بنا ئے گا۔سال 2020-21میں وزڈم نے ایک طالب علم کے 202 نمبرات 362 نیٹ 2022 میں جبکہ 564 نیٹ 2021 میں ( 362-564=202) میں بڑھا کر بریمس میں گورنمنٹ سیٹ لے کر اپنی MBBS کی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کل ہند سطح پر یہ ایک ریکارڈ ہے۔میڈیکل کے خواہش مند لڑکے اور لڑکیاں اور ان کے والدین داخلے سے قبل مشورے اور کونسلنگ کے لیے بھی رجوع ہو سکتے ہیں۔جناب محمد آصف الدین صاحب چیر مین وزڈم گروپ آف انسٹی ٹیوشنس نے 100 غریب اوردیہات کے لڑکے اور لڑکیوں جنہوں نے گذشتہ نیٹ 2022 میں 400 سے زائد نمبرات حاصل کرنے والوں کو 30%، 470سے زائد والوں کو 50% اور 500 سے زائد والوں کو 100% (مفت)کوچنگ فیس میں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ نیٹ کی کوچنگ کے لیے 5 ماہر لکچررس کی علیحدہ ٹیم ہے جو 24X7 وزڈم میں ہی قیام و طعام کے ساتھ طلباء کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔مزید تفصیلات کے لیے سید علی سر 9113018911 یا ٹول فری نمبر 18001239447 پرربط کریں یا www.wisdominstitutions.comپروزٹ کر سکتے ہیں یا کالج / اکیڈیمی آکر شخصی طور پر ملاقات کر سکتے ہیں۔گرلس اور بوائز کے لیے علیحدہ ہاسٹل کی سہولت ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے