گلبرگہ میں کل جلسہ عظمت مصطفی

            گلبرگہ میں کل جلسہ عظمت مصطفی


            

گلبرگہ 26 اگست ( ناز میڈیا اردو )رحمت للعالمین سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام کل بروز اتوار 28 اگست بوقت 8 بجے شب میدان ہفت گنبد گلبرگہ میں جلسہع ظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کیا گیا ہے

ملک میں آے دن پیش آرہے شان رسالت میں گستاخی کے واقعات سے مسلمانوں کے جذبات بری طرح مجروح ہوے ہیں مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کرنے کے مقصد سے اس جلسہ کا نہایت عظیم الشان پیمانہ پر انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے نوجوان قاید ناصر حسین استاد صدر رحمت للعالمین سیرت کمیٹی گلبرگہ جلسہ کی صدارت کریں گے ڈاکٹر متین الدین قادری مجاہد رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ حیدرآباد مفتی سید امجد علی شولاپور مولانا عبد الحکیم وقار اشرفی مولانا جاوید عالم قاسمی مولانا سید مجتبی حسینی سینیر صحافی عزیز اللہ سرمست افضال محمود جلسہ کو مخاطب کریں گے عامتہ المسلمین سے کثیر تعداد میں جلسہ میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے