انڈین یونین مسلم لیگ کی کرناٹک اسٹیٹ کونسل کا اجلاس
گلبرگہ 26 اگست ( ناز میڈیا اردو )مولانا محمد نوح صدر انڈین یونین مسلم لیگ ضلع گلبرگہ کی اطلاع کے مطابق کل (27/08/2022 بروز ہفتہ) صبح 10.30 بجےپارٹی کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین کی صدارت میں کدائی ریسٹورنٹ، مین روڈ، رحمت نگر، نزد آر ٹی نگر، بنگلور کی تیسری منزل پر اجلاس منعقد ہوگا انہوں نے کہا کہ محکمہ ڈاک کی نااہلی کی وجہ سے میٹنگ کا نوٹس کچھ تک پہنچتا ہے لیکن زیادہ نہیں یہ لازمی نہیں ہے کہ نوٹس پہنچ جائے۔ یہ لازمی ہے کہ نام کونسل کے اراکین کی فہرست میں ہو انہوں نے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کے اس اجلاس میں ضرور شرکت کریں مولانا نے مزید کہا کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ریاست میں مسلم لیگ کو ایک موثر اور فعال قیادت کے ساتھ منظم کریں اور کمیونٹی کے سیاسی مفاد کا تحفظ کریں۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے