مسجد چندہ شاہ صوفیہ کنجنشین میں عاشورہ کی نماز
بیدر 8 اگست ( ناز میڈیا اردو ) ہر سال کی طرح اس سال بھی مسجد چندہ شاہ صوفیہ کنجنشین میں نماز عاشورہ کا اہتمام کیا گیا ہے 10 محرم بروز منگل نماز عاشورہ ٹھیک صبح 11:30 بجے ادا کی جائے گی اور اس کے بعد خصوصی دعا ہوگی تمام امت مسلمہ سے شرکت کی گزارش
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے