انتقال پُر ملال
ظہیرآباد18اگست ( ناز میڈیا اردو ) یہ اطلاع نہایت ہی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ جناب عبدالقدیر صاحب سیٹھ کے بھتیجے اورمرحوم جناب عبدالواحد صاحب سیٹھ ظہیرآباد بمبئی ٹرانسپورٹ کے فرزند جناب عبدالعزیز صاحب سیٹھ جو حیدرآباد کے ایک خانگی دواخانہ میں زیر علاج تھے ۔ ان کا بعد نمازِ مغرب انتقال پُرملال ہوا ہے ۔19 اگست بعد نمازِ جمعہ نماز جنازہ مسجد بغدادی عید گاہ ظہیرآباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی قبرستان عمل میں آئی گی۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور مرحوم کے لئے دعا کی گذارش کی گئی ہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے