سوری کانت ناگمار پلی دوبارہ صدرمنتخب
بیدر ۔23 ستمبر ( ناز میڈیا اردو ) ڈاکٹرگرپاداپاناگمارپلی سوپراسپینالٹی ہسپتال کے صدر کی حیثیت سے اگے 5 سال مدت کے لئے مسٹر سور یہ کانت نا گمار پلی کو دوبارہ صدر منتخب کیا گیا۔میٹنگ میں ڈائریکٹر سدرام ڈ کے، ڈاکٹر رجنیش والی سنتوش تا میلی ، و جیئے کمار پاٹل گادگی ، رام داس تلسی رام ، رام را ؤ ورونی ، آکاش نا گمار پلی ، کرن سور یہ کانت نا گمار پلی ، ادئ حلوائی ، اشوک ریجنل ، شریتی وجے لکشمی ، ہسپتال کے سی ای اوکرشنا ریڈی ، ڈاکٹرس ، این ایس ایس کے ڈائریکٹر شنکر پاٹل ،ڈی سی سی بنک کے ڈائریکٹر نامیش پاٹل اور دوسرے شریک رہے۔ سور یہ کانت نا گمار پلی نے مخاطب کرتے ہوئے بتایا آنجہانی ڈاکٹر گرپاداپاناگمارپلی 350 بیڈس پرمشتمل ہسپتال کے ساتھ میڈ یکل کالج قائم کرنے کی خواہش رکھتے تھے۔ لال باغ کے قریب 170 ایکر18 گھنٹے اراضی خریدی گئی ہے ۔خود کا ہسپتال تعمیر کرنے ضروری اقدامات کئے گئے ہیں ۔ حکومت سے منظوری حاصل کر کے بی ایس سی نرسنگ، ڈی فارما، بی فارما،ایم بی بی ایس کا جس قائم کر نے کا منصوبہ ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے