انتقال پر ملال
بیدر 2 ستمبر ( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر نہایت افسوس کے الحاج سید عزیز الدین صاحب کا اتفاق ہو چکا ہے۔ ملک عزیزیہ ہوٹل منگل منگلپیٹ بیدر مرہم کی نماز جنازہ 3 ستمبر بروز ہفتہ کو صبح 10 بجے جامع مسجد بیدر میں ادا کی جائے گی - اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے