انتقال پرملال

                                انتقال پرملال

بیدر. 26اکٹوبر ( ناز میڈیا اردو ) روزنامہ راشٹریہ سہارا کے نمائندہ جناب سید یداللہ حسینی کے بڑے بھائی جناب سید اقبال حسینی ولد سید مقبول حسینی کامختصر سی علالت کے بعد بہ عمر 75 سال حیدر آباد میں انتقال پرملال ہو گیا۔ بروز منگل 25اکٹوبر، بعد نماز ظہر درگاہ حضرت سید شاہ عبداللہ حسینی رحمتہ اللہ علیہ میں نماز جنازہ ادا کی گٕی تدفین درگاہ حضرت سید شاہ عبداللہ حسینی رحمتہ اللہ علیہ نزد ملینیم اسکول، شیو نگر، بیدرمیں عمل میں آئی.پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3دختران اور 3 فرزندان سید فردوس حسینی ، سید فیروز حسینی ، سید فرقان حسینی ، شامل ہیں . زائد تفصیلات کےلئے 9182206186 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مرحوم کے  فاتحہ سیوم 27 اکتوبر 2022بروز جمعرات  بعد نماز عصر  تا مغرب  مسجد قدیر یہ مصری گنج  حیدرآباد  میں رکھی گئی ہے  مرحوم  کے فرزندانوں نے فاتحہ سیوم میں شرکت کی گزارش کرتے ہویے دعائے مغفرت کی گزارش کی ہے۔  اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کے ورثہ اور عزیزواقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماٸے ۔ آمین

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے