عرس شریف نبیر غوث اعظم حضرت سید شاہ اسماعیل قادری نیلوشریف
نیلو27 اکتوبر ( ناز میڈیا اردو )سید اسلام الدین احمد قادری المعروف وسیم بابا سجاده نشین ومتولی آستانہ نیلو شریف کے پریس نوٹ کے بموجب ماہ ربیع الثانی کا چاند نظر آتے ہی تقاریب عرس شریف حضور غوث انتقلین غوث الاعظم دستگیر سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی به آستانه نبیرۂ غوث الاعظم حضرت میراں سید شاہ اسماعیل قادری نیلور شریف کا نقارے کی ادائیگی کے ساتھ رسمی طور پر آغاز کیا جاتا ہے ۔ بعد نماز عشاء روبرو باب الداخله در گاو شریف نقارے کی رسم انجام کی جائے گی ۔ بعدازاں فاتحہ خوانی و دعاو تبرکات تقسیم کئے جائیں گے عرس شریف : 10 ربیع الثانی مطابق 6 نومبر بروز اتوار بوقت 9 بجے شب جلوس صندل مبارک به دیوڑھی سجادہ نشین سے برآمد ہوکر 11 بجے شب داخل روضہ مبارک ہوگا ۔ 7 نومبر بروز پیر 8 بجے مراسم صندل مالی ادا کی جائے گی ۔ بعد نماز عشا وعظ وسماع منعقد ہوگا ۔ 8 نومبر بروز منگل بعد نماز فجر چراغاں ہوں گے اور نشست به چوتر و کلاں مختصر سماع ہوگا ۔ بعد نماز عصر رسومات زیارت ادا کی جاۓ گی ۔مرید ین ، معتقدمین وعقیدتمندان اولیاء کرام سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔
0 تبصرے