شہر حیدرآباد کی نیشنل انڈسٹرئیل سیکوریٹی فورس کو مرکزی وزرات داخلہ کی ٹروفی
حیدرآباد ،26 اکتوبر (ناز میڈیا اردو ) شہر حیدرآباد کی نیشنل انڈسٹرئیل سیکوریٹی فورس کو مرکزی وزرات داخلہ کی ٹروفی حاصل ہوئی ہے- یہ ٹروفی 21-2020 کے دوران گزیٹیڈ آفیسرس کی تربیت کے لیے بہترین پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے طور پر حاصل ہوئی ہے-
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے