وشاکھا پٹنم میں 27 نومبر کو مشاعرہ

               وشاکھا پٹنم میں 27 نومبر کو مشاعرہ 



گلبرگہ 20 نومبر ( ناز میڈیا اردو )صدر بزم شاہین وشاکھا پٹنم محترمہ آسیہ شاہین صا حبہ کے بموجب  بزمِ شاہین ادب " وشاکھا چشم کے زیر اہتمام مولانا ابوالکلام آزاد کی یو م پیدائش کے موقعہ پر باضمن " قومی یوم تعلیم محترم حافظ شیخ مطیع الرحمن اشاعتی صاحب ناظم جامعہ اسلامیہ اشرف السلام مدنی نگر نروا وشاکھا پٹنم 27 / نومبر 2022ء بروز اتوار، بوقت دس بجے بمقام ڈاکٹر دین شادی خانہ گراونڈ فلور ، کل ہند مشاعرہ کا ا نعقاد عمل میں آرہا ہے۔  پٹنہ بہار سے تشریف لا رہے شاعر محترم اسلم حسن صاحب آئی آر ایس ایڈیشنل کمشنر صدارت فرمائیں گے  محترم اطیب اعجاز صاحب حیدر آبادی  نظامت کے فرائض انجام دیں گے  محتر مہ رفعت آسیه شاهین صاحبه استقبالیہ خطبہ پیش کرتے ہوئے تمام شاعر اور شاعرا ت کا استقبال کرینگی  محبان اردو کی سہولیات کا خیال رکھتے ہوئے مشاعرہ اتوار کو رکھا گیا ہے، تا کہ کثیر تعداد میں لوگ شرکت کر سکیں۔ مشاعرہ میں بطور مہمان اعزازی محترم عزیز الله سرمست سینئیر صحافی روز نامہ یمنی نیوز گلبرگہ اور بطور مہمانانِ خصوصی شہر و شاکھا پٹنم کی پر اثر معزز ہستیاں ایس اے رحمن صاحب سابق ایم ایل اے، آئی بیچ فاروقی صاحب سٹیٹ جنرل سیکریٹری آف میناریٹی محمد صا وق صاحب کارپوریٹر ۸۳ بلاک ون ٹاون جناب ڈی لیس شاہ جی آنند جی صاحب ، محمد اقبال صاحب ریٹارڈ ہندی پروفیسر، زبیرا اللہ خان صاحب اور کا کی ناڈا سے محمد احتشام الدین صاحب سکریٹری سابق انجمن ترقی اردو شاخ کا کی ناڈا شرکت کرینگے اس مشا عرہ میں شاعر اور شاعرات کے نام اس طرح ہیں محمود شاہد صاحب کڈ پہ اطیب اعجاز صاحب، نجیب احمد نجیب صاحب، ظہو ظہیر آبادی صاحب، ناہید اختر صاحبہ تبسم نا ز صاحب حیدر آباد مبین احمد زخم صاحب یاد گیر کرنا تک، حافظ اکرام صاحب وجے واڑہ، نذیر میک صاحب غور خلیل نازش صاحب و شا کھا پٹنم سید علی صاحب وشاکھا پٹنم ، ر فعت آسیہ شاہین صاحبہ وشاکھا پٹنم شرکت کرینگے کوئی سمیلن میں شریمتی بھارتی شرما جی ، شریمتی لیس کے جوہی جی ، شریمتی دیپا گپتا جی ،شری ہنومان جین صاحب ،شری سنجو شر ما صاحب ، شری گوپال جی صاحب ، شر کی نجے جسوال صاحب وشاکھا پٹنم سے شر کت کرتے ہوئے اپنا کلام پیش کرئینگے ۔ محبان اردو سے گزارش ہے کہ وقت کی پا بندی کا خیال رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کر کے مشاعرہ کو کامیاب بنائیں ۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے