حیدرآباد کے پرانا شہرمیں دو بسوں کو لگی آگ

            حیدرآباد کے پرانا شہرمیں دو بسوں کو لگی آگ


حیدرآباد21( ناز میڈیا اردو ) حیدرآباد کےپرانا شہرمیں پارک کی ہوئی دو گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔ کشن باغ، این ایم گوڑہ میں ایک کھلے مقام پرگاڑیوں کو پارک کیا گیا تھا۔ کل رات دیرگئے اچانک ایک بس کو آگ لگی اورآگ نے بازو کھری ہوئی ایک اورگاڑی کو اپنی زد میں لے لیا۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا کہ شارٹ سرکٹ سے اچانک ان بسوں میں آگ لگ گئی۔اطلاع ملتے ہی دو فائرانجنوں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ اس حادثہ میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی البتہ بڑے پیمانے پرمالی نقصان ہوا ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے