نرمل میں اردو ورکنگ جرنلسٹ کے زیراہتمام جشن دو سو سالہ اردو صحافت کا کامیاب انعقاد

نرمل میں اردو ورکنگ جرنلسٹ کے زیراہتمام جشن دو سو سالہ اردو صحافت کا کامیاب انعقاد


عادل آباد۔14نومبر ( ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کے ریاستی صدر جناب ایم اے ماجد صاحب نے اپنے خطاب میں اضلاع کے اردو صحافیوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ہمت افزاء کلمات کہے اور اپنی جانب سے سلام پیش کیا اور کہاکہ خبروں کا احاطہ کرنے میں اضلاع کے صحافیوں کا اہم رول رہتا ہے جس کی جتنی ستائش کی جائے کم ہے۔ ایم اے ماجد صاحب نے اضلاع کے صحافیوں کو اپنا خاندان قرار دیا اور اردو صحافت اردو اخبارات اور اردو صحافیوں کی اپنی الگ شناخت بنانے اور رپورٹنگ سے متعلق اہم پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔وہیں عوام الناس کو اردو اور اردو اخبارات و اردو صحافیوں کی اہمیت سے واقف کروایا۔اور اردو زبان سے وابستہ تعلیم یافتہ احباب کو روزگار کے مواقعوں سے متعلق تفصیلات بتائی۔اور اس بات کی بھی وضاحت کی کہ اردو صحافت کے دو سو سالہ جشن کے حصے کے طور پر ریاست بھر میں ضلع نرمل کے اردو صحافیوں نے اردو ورکنگ جرنلسٹ نرمل کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد عمل میں لایا جو قابل ستائش ہے۔انہوں نے نرمل کے اردو صحافیوں بالخصوص رشید عالم الحفیظی اور ان کے رفقاء وسیم شکیل و دیگر کو مبارکباد پیش کی

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے