انتقال پر ملال
چٹگوپہ6نومبر (ناز میڈیا اردو )یہ اطلاع انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ الحاج محمد حسین صاحب جمعدار با عمر 76 سال صدر الامین اسکول چٹگوپہ وقائد کانگریس پارٹی اور صدر دارالعلوم حسامیہ دستگیر محلہ چٹگوپہ کا مختصر علالت کے بعد ابھی کچھ دیر پہلے انتقال ہو گیا ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر 2:30 غوثیہ مسجد میں ادا کی جاے گی مرحوم مولانا محمد توفیق حسین قاسمی صدر جمعیت علماء چٹگوپہ کے والد بزرگوار تھے پسماندگان میں 3لڑکے اور 1 لڑکی شامل ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے