انتقال پر ملال
بیدر 25 نومبر ( ناز میڈیا اردو ) محمد صدیق پٹیل فرزند محمد غوث پٹیل ساکن میلور کا آج بتاریخ 25 نومبر 2022 بروز جمعہ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج 25 نومبر 2022 بعد نماز جمعہ2:30 بجے احاطہ عیدگاہ میلور میں ادا کی جائے گی اور تدفین عیدگاہ قبرستان میلور عمل میں ہائے گی مرحوم محمد فاروق پٹیل سابق پرنسپل کونسلر میلور کے حقیقی بھائی ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور مرحومین کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے امین
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے